ہفتہ‬‮ ، 04 اپریل‬‮ 2026 

سعودی عرب نے غیرملکیوں کے لیے حج و عمرہ ویزہ آن لائن کردیئے ،تفصیلات جاری

datetime 11  مارچ‬‮  2019 |

مکہ مکرمہ(این این آئی) حج و عمرہ مشترکہ ویب سائٹ کے نگران اعلیٰ عبدالرحمن شمس نے بتایا ہے کہ سفارتخانے جائے بغیر حج او ر عمرے کے ویزے آن لائن چند لمحوں میں حاصل کئے جاسکیں گے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق وہ امریکی ٹی وی پروگرا م میں مختلف سوالات کے جواب دے رہے تھے۔ انہوں نے بتایا کہ آئندہ جو

لوگ بیرون مملکت سے حج اور عمرے پر آنا چاہیں گے وہ اپنے یہاں حج و عمرہ امور کی ایجنسیوں سے رابطہ کرکے بآسانی ویزے حاصل کرسکیں گے۔ انہیں پاسپورٹ سفارتخانوں میں جمع کرانے کی ضرورت نہیں ہوگی۔ حج اور عمرے کے ویزے آن لائن ہونگے۔ پسندیدہ پیکیج کے انتخاب پر انہیں ویزہ لمحوں میں مل جائیگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن


ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…