پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

مودی کی جارحانہ پالیسیاں،بھارتی بحریہ کے سابق سربراہ بھی پھٹ پڑے

datetime 9  مارچ‬‮  2019 |

نئی دہلی(سی پی پی )بھارتی بحریہ کے سابق سربراہ ایڈمرل ریٹائرڈ رام داس نے پاکستان پر فضائی حملے کو غلط قرار دیتے ہوئے الیکشن کمیشن کو خط لکھا ہے کہ افواج کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال نہ ہونے دیا جائے۔بھارتی وزیراعظم کی جارحانہ پالیسیوں پر سابق بھارتی فوجیوں کی جانب سے بھی آوازیں اٹھنا شروع ہوگئی ہیں۔ بھارتی بحریہ کے سابق سربراہ ایڈمرل ریٹائرڈ رام داس نے الیکشن کمیشن کو خط لکھا ہے جس میں

ان کا کہنا ہے کہ اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ افواج سیاسی مقاصد کے لیے استعمال نہ ہوں۔ سابق سربراہ نے کہا ووٹرز کی توجہ حاصل کرنے کے لیے پاکستان میں فضائی حملے کو غلط استعمال کیا گیا۔ ادھر بالا کوٹ حملے میں ہلاکتوں کا ثبوت مانگنے پر مودی اپوزیشن کے سامنے بے بس ہوگئے۔ نریندر مودی کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کی جانب سے سیاسی مقاصد کے لئے بیانات دیئے جا رہے ہیں، ایسے بیانات پاکستان کا ہتھیار بن رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…