بدھ‬‮ ، 05 فروری‬‮ 2025 

پاکستان کی جانب سے طیارہ مار گرائے جانے کے بعد بھارت کاایک اور مگ 21 طیارہ گر کر تباہ 

datetime 8  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(آن لائن)بھارت کا ایک اور لڑاکا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ہے۔پائلٹ محفوظ رہے ، راجھستان میں بیکانئیر کے نزدیک بھارتی لڑاکا طیارہ تباہ ہوا۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے میڈیا رپورٹس کے مطابق راجھستان میں بیکانئیر کے نزدیک بھارتی لڑاکا طیارہ تباہ ہوا۔بھارتی میڈیا کے مطابق طیارے کے دونوں پائلٹ باہر نکلنے میں کامیاب رہے اس حوالے سے مزید تفصیلات تاحال نہیں بتائی گئیں۔

تاہم جنگی جنون میں مبتلا بھارت کا ایک اور لڑاکا بھارتی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ہے۔اس سے قبل بھارتی طیارے تباہ ہو چکے ہیں جس وجہ سے بھارت کا بھاری نقصان اٹھانا پڑا۔27 فروری کو بھی پاکستان نے بھارت کا مگ 21 طیارہ مار گرایا تھا۔رواں ماہ 19 فروری 2019 کو بھارتی فضائیہ کے دو طیارے ائیرشو کی ریہرسل کے دوران گر کر تباہ ہوئے۔جس کے نتیجے میں ایک پائلٹ ہلاک ہو گیا۔ اگر ماضی میں بھارتی فضائیہ کے حوالے سے خبروں کا جائزہ لیا جائے تو بھارتی فضائیہ کے طیاروں کی تباہی ہی کی خبریں موصول ہوتی ہیں۔ دنیا کی سب سے بڑیجمہوریت ہونے کی دعویدار بھارتی حکومت کی فضائیہ کے طیارے اگر صرف ریہرسل کے دوران ہی گر کر تباہ ہو سکتے ہیں تو پھر اتنی ناقابل فضائیہ کسی ملک میں داخل ہو کر کیسے فضائی کارروائی کر سکتی ہے۔یکم فروری 2019 کو بھارتی فضائیہ کا ایک میراج 2000 طیارہ بھارتی ریاست بنگلورو میں گر کر تباہ ہوا جس کے نتیجے میں 2 پائلٹس ہلاک ہوئے۔ گذشتہ برس 3 اپریل 2018 کو بھارتی فضائیہ کا طیارہ Mil Mi-17-V5 لینڈنگ کے دوران گر کر تباہ ہو اجس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک جبکہ تین زخمیہوئے۔ 23 مئی 2017 میں بھارتی ائیر فورس کا طیارہ Sukhoi Su-30MKI ٹریننگ کے دوران آسام کے علاقہ میں لا پتہ ہو گیا۔ بھارت کا ایک اور لڑاکا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ہے۔پائلٹ محفوظ رہے

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



رانگ ٹرن


رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…