ہفتہ‬‮ ، 04 اپریل‬‮ 2026 

کْرد فورسز نے شام سے فرارہونیوالے داعش کے400 جنگجوؤں کو گرفتار کر لیا

datetime 7  مارچ‬‮  2019 |

دمشق(این این آئی)سیریئن ڈیموکریٹک فورسز نے باغہوز کے علاقے سے فرار ہونے کی کوشش کرنے والے دہشت گرد گروپ داعش کے چار سو کے قریب جنگجوؤں کو گرفتار کر لیا ہے۔سیریئن ڈیموکریٹک فورسز ،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات سیریئن ڈیموکریٹک فورسز کی طرف سے بتائی گئی ہے۔ عراقی

سرحد کے قریب باغہوز کا علاقہ شام میں داعش کا آخری گڑھ ہے اور سیریئن ڈیموکریٹک فورسز نے وہاں کارروائی شروع کر رکھی ہے۔ ایس ڈی یف کے ایک افسر کے مطابق داعش کے چار سو جنگجوؤں کو باغہوز سے فرار ہونے کی کوشش کے دوران گرفتار کیا گیا۔ گرفتار ہونے والوں میں شام کے علاوہ کئی دیگر ممالک کے جنگجو بھی شامل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن


ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…