منگل‬‮ ، 21 اکتوبر‬‮ 2025 

بھارتی فضائیہ کے دفتر میں خوفناک آتشزدگی، کئی اہلکار زد میں آگئے ، ہنگامی صورتحال نافذ

datetime 6  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(سی پی پی )بھارت کی سرکاری عمارت میں آگ لگ گئی۔تفصیلات کے مطابق بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے مرکزی علاقے میں سی جی او کمپلیکس کی عمارت میں آگ لگنے سےکئی پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔بھارتی میڈیاکے مطابق نئی دلی کے مرکزی علاقے میں سی جی او کمپلیکس کی عمارت میں آج صبح آگ لگ گئی ۔ فائربریگیڈ کی چوبیس گاڑیوں نے آگ

بجھانے کے عمل میں حصہ لیا ۔سرکاری عمارت میں آگ لگنے سے کئی پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔ آگ پانچویں منزل پر واقع سرکاری دفتر میں لگی جس پرکچھ گھنٹوں پر قابو پالیا گیاجبکہ عمارت میں کولنگ کا عمل جاری ہے۔ عمارت میں بھارتی فضائیہ ،نکاسی آب، جنگلات سمیت دیگرمحکموں کے دفاترموجودہیں۔ بھارتی حکام نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ آگ لگنے کی وجہ شارٹ سرکٹ ہوسکتی ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آرتھرپائول


آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…