پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

پاک بھارت کشیدگی کے خلاف برطانیہ کی آکسفورڈ یونیورسٹی کے پاکستانی اور بھارتی طلبا ایک ہوگئے،بڑا مطالبہ کردیا

datetime 4  مارچ‬‮  2019 |

لندن (این این آئی)پاک بھارت کشیدگی کے خلاف برطانیہ کی آکسفورڈ یونیورسٹی کے پاکستانی اور بھارتی طلبا ایک ہوگئے، مشترکہ بیان میں دونوں ملکوں کے رہنماؤں سے باہمی مسائل کا حل بات چیت کے ذریعے نکالنے کا مطالبہ کر دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق آکسفورڈ کے پاکستانی اور بھارتی طلبا کے جاری مشترکہ بیان میں کہا گیا کہ جنگ ایک بھیانک چیز ہے

جس کے نتیجے میں صرف موت اورنا ختم ہونے والے غم ملتے ہیں۔پاکستان، بھارت اور دنیا بھر کے تمام بھارتی اور پاکستانی لوگوں سے اپیل ہے کہ نفرت کے بیانیے کو رد کر کے آپس میں اتحاد قائم کریں۔اس موقع پر مشترکہ بیان میں میڈیا پر پھیلائی جانے والی ہیجان خیز غیر مستند خبروں کی بھی شدید مذمت کی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…