اتوار‬‮ ، 27 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستان کی جوابی کارروائی کے بعد بھارت نے رافیل طیاروں کا آرڈردیدیا،طیارے کب تک مل جائیں گے؟بھارتی ائیرچیف نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 4  مارچ‬‮  2019 |

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی ائیرچیف مارشل بی ایس دھنوانے کہاہے کہ بھارتی ائیرفورس کو ستمبر میں رافیل طیارے مل جائیں گے،بھارتی ٹی وی کے مطابق پیر کو نئی دہلی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بھارتی ائیر چیف مارشل

بی ایس دھنوا نے کہاکہ بھارتی ائیر فورس کو مزید بہتر اورجدید بنانے کے لیے 36رافیل طیارے فراہم کرنے کا آرڈردے دیا ہے تاہم بھارتی ائیر چیف مارشل بی ایس دھنوا نے اس حوالے سے مزید کوئی تفصیلا ت فراہم نہیں کیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…