پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

بھارت کا پاکستانی F-16 طیارہ گرانے کا دعویٰ، یہ ایف 16 نہیں بلکہ کس طیارے کا ملبہ ہے؟ فن لینڈ کے ماہر کا معائنے کے بعد حیرت انگیز انکشاف

datetime 3  مارچ‬‮  2019 |

ہیلسنکی (نیوز یسک) بیلنگ کیٹ فن لینڈ کی معروف ویب سائٹ ہے جس کے بانی صحافی ایلیٹ ہیگنز ہیں جو کہ جنگ زدہ علاقوں میں شواہد کا جائزہ لینے اور تحقیقات کے بعد اپنے نتائج جاری کرتی ہے، اس ویب سائٹ کی جانب دنیا کی توجہ اس وقت ہوئی جب اس نے یوکرین کے مشرقی علاقے میں جاری جنگ کے دوران گرائے جانے والے ملائشین طیارے ایم ایچ 17 سے متعلق سیٹلائٹ سے فراہم کی جانے والی جعلی تصاویر کا مشاہدہ کیا اور اس کی رپورٹ شائع کی۔ معروف صحافی نے نتیجہ اخذ کیا ہے کہ بھارت کی طرف سے

پاکستان کا ایف 16 گرانے کا دعویٰ غلط ہے کیونکہ اس حوالے سے کوئی مضبوط شواہد سامنے نہیں آئے ہیں۔ بیلنگ کیٹ کے صحافی ویلی پیکالٹ جو کہ ٹیکنالوجی کے ماہر ہیں، نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ تصاویر اور تمام ثبوت یہ ثابت کرتے ہیں کہ یہ ملبہ دراصل بھارتی طیارے مگ 21 کا ہے نہ کہ پاکستان کے ایف سولہ طیارے کا۔سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی تصاویر کا بیلنگ کیٹ نے چار مختلف پہلوؤں سے تفصیلی جائزہ لیا اور پاکستان کی طرف سے جاری تصاویر کا ان سے موازنہ کیا تو تمام حقائق سامنے آ گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…