اتوار‬‮ ، 27 ستمبر‬‮ 2026 

پیرو میں 7.1شدت کا انتہائی طاقت ور زلزلہ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

datetime 2  مارچ‬‮  2019 |

لیما (این این آئی)جنوبی امریکی ملک پیرو میں زلزلے کے انتہائی طاقت ور جھٹکے محسوس کیے گئے۔ مرکز زمین میں ڈھائی سو کلومیٹر سے زائد کی گہرائی میں ریکارڈ کیا گیاتاہم حکام نے کہاہے کہ یہ امید نہیں کہ اس زلزلے کے نتیجے میں کوئی تباہ کن سونامی لہریں پیدا ہوں گی، غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ریکٹر اسکیل پر ان جھٹکوں کی شدت سات اعشاریہ ایک بتائی گئی ہے، فوری طور پر اس زلزلے کے

باعث کسی جانی یا مادی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ امریکی محکمہ ارضیات نے بتایاکہ یہ زلزلہ پیرو کے جنوبی شہر خْولیاکا سے تقریباستر کلومیٹر شمال مغرب میں آیا۔ اس کا مرکز زمین میں ڈھائی سو کلومیٹر سے زائد کی گہرائی میں ریکارڈ کیا گیا۔ بحرالکاہل میں سونامی کی وارننگ کے مرکز کے مطابق تازہ ترین ڈیٹا کے پیش نظر یہ امید نہیں کہ اس زلزلے کے نتیجے میں کوئی تباہ کن سونامی لہریں پیدا ہوں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…