بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

صومالیہ : ہوٹل میں گھس جا نے والے الشباب کے تین عسکریت پسند ہلاک

datetime 2  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

موغادیشو(این این آئی)صومالیہ کے ایک ہوٹل پر حملے کے بعد اندرگھس جانیوالے شدت پسند تنظیم الشباب سے وابستہ تین عسکریت پسندوں کو صومالیہ کی فورسز نے جھڑپوں کے بعد ہلاک کرد یا،شدت پسند تنظیم الشباب سے وابستہ عسکریت پسندوں نے ہوٹل مکہ المکرمہ کے باہر ایک بم دھماکا کیا اوربعدازاں اس ہوٹل میں داخل ہونے میں کامیاب ہو گئے تھے، اس واقعے میں 29 افراد ہلاک ہوئے تاہم راب یہ آپریشن اپنے اختتام کو پہنچ چکا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق

صومالیہ کی سیکورٹی فورسز نے ہفتہ کو جاری ایک بیان میں کہاکہ تین روز قبل شدت پسند تنظیم الشباب سے وابستہ عسکریت پسندوں نے ہوٹل مکہ المکرمہ کے باہر ایک بم دھماکا کیا اوربعدازاں اس ہوٹل میں داخل ہونے میں کامیاب ہو گئے ، اس واقعے میں 29 افراد ہلاک ہوئے،واقعے کی اطلاع ملتے ہی سکیورٹی فورسز نے اس ہوٹل کا گھیراؤ کرکے آپریشن کا آغاز کردیا اورکئی گھنٹے کی جاری جاری جھڑپوں کے بعد فورسز نے ہوٹل کے اندر موجود تین عسکریت پسندوں کو ڈھیر کردیا۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…