منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

پاکستان کی کاروائی کی اطلاع ملتے ہی بھارتی وزیراعظم کے پسینے چھوٹ گئے،خطاب کے دوران اطلاع ملی،مودی ہواس باختہ، ایسا ردعمل کہ کسی نے سوچا بھی نہ ہوگا

datetime 27  فروری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (آن لائن)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی پاکستان کی کاروائی کی اطلاع ملتے ہی تقریب ادھوری چھوڑ کر چلے گئے۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو ایک تقریب میں خطاب کے دوران پاکستان کی کاروائی کی اطلاع دی گئی۔ایک افسر نے نریندور مودی کو چٹ تھمائی۔بھارتی وزیراعظم چٹ پڑھتے ہی ہواس باختہ ہو گئے اور تقریب چھوڑتے ہوئے چلتے بنے۔مودی نے تقریب ادھوری چھوڑ دید اور ہاتھ ہلاتے

ہوئے وہاں سے چلتے بنے۔واضح رہے پاکستان نے بھارت کے دو طیارے تباہ کر دئیے ہیں جس کے بعد ڈی جی آئی ایس پی آر اہم پریس کانفرنس کی۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے بتایا کہ پاکستان کی زمینی فورسز نے زندہ بچ جانے والے بھارتی پائلٹس کو حراست میں لے لیا۔ان میں سیایک پائلٹ زخمی تھے جنہیں طبی امداد کے لیے سی ایم ایچ منتقل کیا گیا جس کا پورا خیال رکھا جائے گا۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…