بدھ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2024 

جنگی جنون میں مبتلا بھارت کی فضائیہ کی کارکردگی کا پول کھل گیا،صرف تین ہفتے میں کتنے بھارتی جنگی جہاز تباہ ہوگئے؟حیرت انگیز انکشافات

datetime 21  فروری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) جنگی جنون میں مبتلا بھارت کی فضائیہ کی کارکردگی کا پول کھل گیا،ناقص طیاروں اور غیر معیاری تربیت کے باعث ایک ماہ سے بھی کم عرصے میں بھارت کے 5 جنگی جہاز حادثے کا شکار ہو کر تباہ ہو گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق جنگی جنوں میں مبتلا بھارت کی فضائیہ کی کارکردگی کا پول کھل گیا ہے، تین ہفتوں کے دوران پانچ بھارتی لڑاکا طیارے

تباہ ہوگئے ہیں ، ان حادثات میں تین بھارتی پائلٹ ہلاک اور کئی افراد زخمی ہوچکے ہیں ۔بھارتی فضائیہ کے سابق حکام نے ہندؤ انتہا پسند حکومت کو پاکستان کیخلاف کسی بھی مہم جوئی سے باز رہنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہاہے ایسے غیر معیاری تربیت یافتہ پائلٹس کیساتھ پاکستان کیخلاف کسی بھی کارروائی کا سوچنا بھارت کو مہنگا پڑ سکتا ہے۔

موضوعات:



کالم



اگر کویت مجبور ہے


کویت عرب دنیا کا چھوٹا سا ملک ہے‘ رقبہ صرف 17 ہزار…

توجہ کا معجزہ

ڈاکٹر صاحب نے ہنس کر جواب دیا ’’میرے پاس کوئی…

صدقہ‘ عاجزی اور رحم

عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…