پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

پاکستان کی مخالفت پر بھارتی تقسیم، کپل شرما بھی نوجوت سنگھ سدھو کی حمایت میں میدان میں آگئے

datetime 19  فروری‬‮  2019 |

چندھی گڑھ(آن لائن) دی کپل شرما شو کے میزبان کپل شرما پاکستان کی حمایت پر اپنے پروگرام سے نکالے گئے نوجوت سنگھ سدھو کے دفاع میں آگئے۔چندی گڑھ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کپل شرما نے نوجوت سدھو کو شو سے نکالنے کو نامناسب قرار دیتے ہوئے کہا کہ سدھو کے ساتھ جو ہوا وہ ٹھیک نہیں ہے، وہ دہشت گردی کے خلاف حکومتی پالیسی کی حمایت کرتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ ایسے اقدامات کیے جائیں کہ

پلوامہ حملے جیسے واقعات رونما نہ ہوں تاہم سدھو کو شو سے نکالنا کوئی حل نہیں ہے اور نہ سدھو کے معاملے پر پراپیگنڈا ٹھیک ہے۔ میرا ماننا ہے کہ کسی پر پابندی لگانا اور سدھو کو شوسے باہر کرنا ، یہ معاملات کو حل کرنے کا طریقہ نہیں ہے۔کپل شرما نے کہا کہ ابھی نوجوت سدھو کی کچھ اور مصروفیات ہیں اس بنا پر وہ فی الوقت ہمارے شو کا حصہ نہیں ہیں البتہ ان کی عدم موجودگی میں ارچنا پورن سنگھ شوکی شوٹنگ میں شامل ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…