اتوار‬‮ ، 27 ستمبر‬‮ 2026 

عراق اور شام کی سرحد پر ابوبکر البغدادی کا محاصرہ کرلیا گیا: ذرائع

datetime 17  فروری‬‮  2019 |

بغداد(این این آئی)اردن کی خبر رساں ایجنسی’’پیٹرا‘‘ نے ایک باوثوق عراقی سیکیورٹی ذریعے کے حوالے سے بتایا ہے کہ داعش کا سربراہ ابوبکر البغدادی اپنے پانچ اہم ساتھیوں اور وزراء کے ساتھ عراق اور شام کی سرحد پر گھیرے میں آ گیا ہے۔ذرائع کے مطابق امریکی فوج نے شام کے سرحدی شہر دیر الزور میں داعش کے سربراہ اور اس کے ساتھیوں کو ایک چھوٹے سے علاقے میں گھیرے میں لے لیا ہے۔ اْنہیں عراق کی سرحد کے بالمقابل سات

کلومیٹر کے علاقے میں گھیرے میں لے لیا گیا ہے۔عراقی سیکیورٹی ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز امریکی فوج کے اس آپریشن کو مانیٹر کر رہی ہے۔ عراق اور شام کی سرحد سیل کردی گئی ہے تاکہ دہشت گردوں کو مملکت میں داخل ہونے سے روکا جا سکے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ داعش کے سربراہ اور اس کے ساتھیوں کو الباغوز کے مقام پر گھیرے میں لیا گیا ہے تاہم آزاد ذرائع سے اس کی تصدیق نہیں ہو سکی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…