اتوار‬‮ ، 27 ستمبر‬‮ 2026 

امریکی وزیر خارجہ کا عالمی برادری سے ایران پر زیادہ سخت پابندیوں کا مطالبہ

datetime 9  فروری‬‮  2019 |

واشنگٹن(این این آئی)امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے زور دیا ہے کہ عالمی برادری کی جانب سے ایران کے خلاف زیادہ سخت پابندیاں عائد کرنے کی ضرورت ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اپنی ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ ایران کی جانب سے ایک بار میزائلوں کا داغا جانا اس بات کی تصدیق کرتا ہے کہ جوہری معاہدے نے

ایران کے میزائل پروگرام کو روکنے کے لیے کچھ نہیں کیا۔امریکی وزیر خارجہ کے مطابق ایران بیلسٹک میزائلوں کے میدان میں اپنی صلاحیتوں میں اضافے پر کام کر کے سلامتی کونسل کو چیلنج کر رہا ہے۔پومپیو نے باور کرایا کہ ایرانی میزائل پروگرام پر روک لگانے کیلئے زیادہ سخت بین الاقوامی پابندیاں عائد کی جانی چاہئیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…