اتوار‬‮ ، 27 ستمبر‬‮ 2026 

سائبیریا میں شدید سردی،درجہ حرارت منفی 60تک گر گیا، پروازیں منسوخ

datetime 6  فروری‬‮  2019 |

ماسکو(این این آئی)روس کے علاقے سائبیریا میں شدید سردی کا زور جاری ہے، جنوری کے بعد فروری میں بھی درجہ حرارت منفی 60تک گر گیا۔ شدید سردی اور برفباری رواں ہفتے بھی جاری رہنے کا امکان ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سائبیریا کے کچھ علاقوں میں شدید سردی کے باعث اسکول بند کر دیے گئے، ٹریفک

سڑکوں سے غائب ہو گیا جبکہ برف باری کے باعث متعدد پروازیں بھی منسوخ کر دی گئیں۔خبر ایجنسی کے مطابق شدید سردی اور برفباری رواں ہفتے بھی جاری رہنے کا امکان ہے۔واضح رہے کہ پچھلے ماہ سائبیریا کے کچھ علاقوں میں درجہ حرارت منفی 67 تک گیا تھا جبکہ سائبیریا کا کم ترین درجہ حرارت منفی 68کا ریکارڈ 85سال قبل 1933ء میں بنا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…