پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

امریکی امدادی ایجنسی یو ایس ایڈ نے فلسطین کی امداد بند کردی

datetime 2  فروری‬‮  2019 |

واشنگٹن (این این آئی)امریکا کے بین الاقوامی امدادی ادارے یو ایس ایڈ نے فلسطینی علاقوں مغربی کنارے اور غزہ پٹی میں ہر قسم کی امدادی سرگرمیوں کے سلسلے کو روک دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی حکام نے بتایاکہ امدادی سرگرمیوں کو روک دینے کی درخواست فلسطینی اتھارٹی نے خود کی تھی۔ اس امریکی اہلکار کے مطابق فی الحال ایسے اقدامات نہیں اٹھائے جا رہے، جن سے یہ تعین کیا جائے کہ فلسطینی علاقوں میں یو ایس ایڈ کا مشن مستقل بنیادوں پر بند کیا جا رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…