پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

پیرو کے دارلحکومت لیمامیں مسافر بس کھائی میں جاگری،10افراد ہلاک

datetime 26  جنوری‬‮  2019 |

لیما (این این آئی)پیرو کے دار الحکومت لیما میں مسافر بس کھائی میں جاگری جس کے باعث10 مسافرہلاک جبکہ 30 زخمی ہو گئے۔غیر ملکی رپورٹس کے مطابق بس میں 50 مسافر سوار تھے، نیشنل ایمرجنسی سینٹر نے ٹوئٹر پیغام پر اس حادثے کی اطلاع دیتے ہوئے دس مسافروں کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔

واضح رہے گزشتہ سال فروری میں پیرو میں ایک بس شدید دھند کی وجہ سے 80 میٹر گہرائی میں جا گری تھی جس کے نتیجے میں 44 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔گزشتہ ماہ دسمبر میں لیما میں ہی مسافر بس اچانک کھائی میں جاگری جس کے باعث ا?ٹھ افراد ہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…