جمعہ‬‮ ، 24 اکتوبر‬‮ 2025 

افغان انٹیلی جنس ادارے پر حملے کا منصوبہ سازنعمان نامی طالبان کمانڈرماراگیا،طالبان کی تردید

datetime 24  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کابل(این این آئی)افغانستان کے خفیہ ادارے نیشنل ڈائریکٹوریٹ برائے سکیورٹی (این ڈی ایس ) نے کہا ہے کہ اْس طالبان کمانڈر کو ہلاک کر دیا گیا ہے، جس نے وردک صوبے کے مقام میدان پر حملے کی منصوبہ بندی کی تھی تاہم طالبان نے اپنے کمانڈر کی ہلاکت کی تردید کی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس کمانڈر کی سات

ساتھیوں سمیت ہلاکت مخبری کی بنیاد پر کیے گئے ایک فضائی حملے کے نتیجے میں ہوئی ہے۔ خفیہ ادارے نے طالبان کمانڈر کا نام نعمان بتایا ۔ طالبان نے اپنے کمانڈر کی ہلاکت کی تردید کی ہے۔ رواں ہفتے کے دوران پیر کے روز کیے جانے والے طالبان کے بارود سے بھرے ٹرک حملے میں کم از کم چھتیس افراد ہلاک اور اٹھاون زخمی ہوئے تھے۔ طالبان نے ہلاکتوں کی تعداد 190 بتائی تھی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…