اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

ایران میں احتجاج کا شعلہ کسی وقت بھی بھڑک سکتا ہے : مشیر روحانی

datetime 13  جنوری‬‮  2019 |

تہران(این این آئی)ایرانی صدر حسن روحانی کے مشیر حسام الدین آشنا نے کہا ہے کہ گذشتہ برس جنوری میں ایران میں ہونے والے عوامی احتجاجی مظاہروں کا مقصد حکومت گرانا تھا مگر ہم نے مظاہرین پر قابو پا کران کا منصوبہ ناکام بنا دیا تھا احتجاج کا شعلہ کسی بھی وقت بھڑک سکتا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک انٹرویومیں حسام الدین آشنا نے جنوریی 2018ء اور 2019ء کا تقابل کرتے ہوئے کہا کہ 1990ء کے دوران ایران

کے مذہبی اہمیت کے حامل شہروں پربھی لوگ اسی طرح سڑکوں پر نکل آئے تھے۔ایک سوال کے جواب میں ایرانی صدر کے مشیر کا کہنا تھا کہ اگرچہ جنوری 2018ء کے دوران عوامی احتجاج کا پس منظر اقتصادی تھا مگر یہ احتجاج سنہ 1990ء کے دوران ہونے والے مظاہروں کی نسبت زیادہ گہرا تھا جو ایران رجیم کے لیے خطرہ بن سکتا تھا۔حسام الدین آشنا کاکہناتھا کہ ایران میں اب بھی حالات پرسکون نہیں اور احتجاج کا شعلہ کسی بھی وقت بھڑک سکتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…