ہفتہ‬‮ ، 26 ستمبر‬‮ 2026 

مودی نے بیرون ملک دوروں پرکتنے کروڑ خرچ کر ڈالے؟جان کر آپ کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائینگی

datetime 29  دسمبر‬‮  2018 |

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بیرون ملک دوروں پر دو ہزار کروڑ سے زائد رقم خرچ کر ڈالی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بھارتی ایوان میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں حکام نے وزیراعظم نریندر مودی کے بیرون ملک دوروں کی تفصیلات جاری کر دیں۔

رپورٹس کے مطابق 2014 سے2018 کے دووران بھارتی وزیر اعظم نے 55 ممالک کے دورے کیے جن میں سے کچھ ممالک کا ایک سے زیادہ مرتبہ دورہ بھی شامل ہے۔ان دوروں کیلئے چارٹرڈ طیاروں، عملے اور دیگر سفری ضروریات پر 2ہزار21 کروڑ روپے خرچ ہوئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…