مقبوضہ بیت المقدس(این این آئی)حماس کے زیر انتظام غزہ کی ایک فوجی عدالت نے اسرائیل کے ساتھ تعاون کرنے کے جرم میں چھ افراد کو سزائے موت سنادی ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جن افراد کو سزائے موت سنائی گئی ہے، ان میں ایک خاتون بھی شامل ہیں۔ غزہ میں وزارت داخلہ کے مطابق مجموعی طور پر چودہ افراد کو سزائیں سنائی گئی ہیں اور ان میں سے چھ کو پھانسی دی جائے گی۔ حماس نے اس عدالتی فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے۔
اسرائیل کی جاسوسی کے الزام میں چھ فلسطینی شہریوں کو سزائے موت
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
لاہور: چلڈرن اسپتال کی پارکنگ سے ڈاکٹر کی لاش ملنے کا معمہ حل، ابتدائی تحقیقات میں اہم انکشافات
-
ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری
-
راولپنڈی میں زیادتی کا شکار ہونے والی 15 سالہ طالبہ کے ہاں بیٹی کی پیدائش ، پولیس نے ملزم کو گرفتار...
-
ایرانی پیٹرول کی قیمت 280 روپے فی لیٹر مقرر کرنے کا اعلان
-
وزیراعلی نے موٹر سائیکل مالکان کے لیے پیٹرول سبسڈی کی تفصیلات جاری کر دیں
-
3 دن سے لاپتہ چلڈرن ہسپتال کے ڈاکٹر کی لاش گاڑی سے برآمد، ہسپتال میں خوف و ہراس
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے حکومت کا بڑا اعلان
-
پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی میں کمی کی کہانی خواجہ سعد رفیق منظرعام پر لے آئے
-
کراچی کنگز میں شامل متحدہ عرب امارات کے 2 کھلاڑیوں کو امارتی کرکٹ بورڈ نے وطن واپس بلالیا
-
اپنی بیوی سے علیٰحدگی کی افواہوں پر کرکٹر امام الحق کا رد عمل سامنے آگیا
-
غیرت کے نام پر بہن اور مبینہ آشنا ہلاک، بھائی سمیت تین ملزمان گرفتار
-
سوشل میڈیا کیلئے ویڈیو بنانے پر دیور کے ہاتھ بھابھی اور 2 بھتیجیاں ہلاک
-
کم عمر لڑکے کیساتھ بدفعلی ،ویڈیو بنانے والا ملزم ساتھی سمیت گرفتار



















































