منگل‬‮ ، 07 اپریل‬‮ 2026 

خاشقجی قتل : سعودی ولی عہد کیخلاف ٹھوس ثبوت نہیں،جیمز میٹس

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

واشنگٹن(آئی این پی)امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس نے کہا ہے کہ امریکہ اور سعودی عرب کے تعلقات قدیم بھی ہیں اور اہم بھی۔ ان میں بگاڑ غلط ہوگا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق انہوں نے سعودی عرب اور امریکہ کے تعلقات پر امریکی سینیٹ

کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ جمال خاشقجی کے قتل سے متعلق وڈیو کا ترجمہ انہوں نے دیکھا ہے۔ اس مسئلے سے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے تعلق کی بابت محکمہ خفیہ کے پاس کوئی ٹھوس ثبوت نہیں۔ سعودی عرب کے ساتھ شراکت بے حد اہم ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)


جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…