منگل‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2025 

یمن : سمندر میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں دو ماہی گیرجاں بحق

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

صنعاء(این این آئی)یمن کے ایران نواز حوثی شدت پسندوں کی جانب سے سمندر میں بچھائی گئی بارودی سرنگ کے دھماکے میں کم سے کم دو ماہی گیر جاں بحق ہوگئے۔عرب ٹی وی کے مطابق یہ واقعہ ساحلی علاقے الحدیدہ کے المنیرہ ڈائریکٹوریٹ میں الھارونیہ ساحل کے قریب تین کلو میٹر سمندر کے اندر پیش آیا۔ابن عباس بندرگاہ کے ذرائع کے مطابق حوثیوں کی سمندر میں بچھائی گئی بارودی سرنگ سے ٹکرانے کے نتیجے

میں دو ماہی گیر 33 سالہ عبدالجلیل ناصر شبم اور ان کے بھائی 17 سالہ نصر ناصر شبم مارے گئے۔خیال رہے کی یمن کے حوثی باغیوں کی جانب سے نہ صرف خشکی کے علاقوں میں بڑی تعداد میں بارودی سرنگیں بچھا رکھی ہیں بلکہ انہوں نے سمندر کے اندر بھی اپنی دہشت گردی کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے۔ سمندر میں بچھائی گئی بارودی سرنگوں کے ذریعے عرب اتحادی فوج کے کشتیوں کو نشانہ بنانا چاہتے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…