ہفتہ‬‮ ، 26 ستمبر‬‮ 2026 

عراق : شمالی شہر تکریت میں کار بم دھماکا ، پانچ افراد ہلاک

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

بغداد(این این آئی)عراق کے شمالی شہر تکریت میں ایک کار بم دھماکے میں پانچ افراد ہلاک اور سولہ زخمی ہوگئے ۔ کار بم دھماکے کے نتیجے میں دس سے زیادہ گاڑیوں کو آگ لگ گئی۔فوری طور پر کسی گروپ نے اس کار بم حملے کی ذمے داری قبول نہیں کی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پولیس حکام نے بتایا کہ اس کار بم دھماکے کے نتیجے میں دس سے زیادہ گاڑیوں

کو آگ لگ گئی۔فوری طور پر کسی گروپ نے اس کار بم حملے کی ذمے داری قبول نہیں کی ہے۔دارالحکومت بغداد کے شمال میں کوئی ایک سو کلومیٹر دور واقع تکریت میں2017ء میں سخت گیر جنگجو گروپ داعش کی شکست کے بعد کم ہی بم دھماکے ہوئے ہیں اور مجموعی طور پر امن وامان کی صورت حال بہتر ہے۔تکریت عراق کے سابق مصلوب صدر صدام حسین کا آبائی شہر ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…