دہشتگردوں کاامرتسر میں مذہبی رسومات کے دوران گوردوارہ پر حملہ،3افراد ہلاک

18  ‬‮نومبر‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) دہشتگردوں کاامرتسر میں گوردوارے پر حملہ۔ 3 افراد ہلاک ، متعدد زخمی۔بھارتی میڈیا کے مطابق  پنجاب میں سکھوں کے مذہبی مقام امرتسر کو بدترین دہشتگردی کا نشانہ بنایا گیا ہے۔عینی شاہدین کے مطابق سکھ برادری کے لوگ امرتسر کے نواحی علاقے ادلی وال گائوں کے ایک گورد وارے میں موجود تھے۔ حملہ اس وقت کیا گیاجب وہاں نینکاری فرقے کی مذہبی رسومات جاری تھیں ۔اس دوران موٹر سائیکل سوار دہشتگردوں نے

گوردوارے پر دھاوا بول دیا ۔حملے میں گرنیڈ پھینکا گیا اور فائرنگ کی گئی۔جس کے نتیجے میں بھگدڑ مچ گئی ۔اس موقع پر وقوعے کی خبر ملتے ہی پولیس اور امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور انہوں نے زخمیوں اور مرنے والوں کو ہسپتال منتقل کرنے کا کام شروع کر دیا۔ڈپٹی کمشنر کا کہنا تھا اس حادثے میں 3 افراد کی موت کی تصدیق ہو چکی ہے جبکہ 10 سے زائد افراد زخمی ہیں۔حکومت  نے واقعہ کا نوٹس لیکر مزید تحقیقات کا آغاز کردیا۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…