برلن(این این آئی)جرمن چانسلر انجیلا میرکل نے کہا ہے کہ وہ اس بات پر بہت خوش ہیں کہ یورپی یونین اور برطانیہ کے درمیان بریگزٹ معاہدے کے مسودے پر اتفاق ہو گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق میرکل نے جمعہ کو جاری کیے گئے ایک بیان میں کہاکہ اس بات پر بہت خوش ہوں کہ ایک طویل اور مشکل مذاکرات کے بعد ایک پروپوزل پر اتفاق ہو گیا ہے۔ اس معاہدے پر تاہم برطانوی پارلیمان اور پھر بقیہ 27 یورپی ریاستوں کی طرف سے توثیق ہونا لازمی ہے۔
یورپ،برطانیہ کے درمیان بریگزٹ معاہدے پر اتفاق سے خوشی ہے : انجیلا میرکل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
لاہور: چلڈرن اسپتال کی پارکنگ سے ڈاکٹر کی لاش ملنے کا معمہ حل، ابتدائی تحقیقات میں اہم انکشافات
-
ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے حکومت کا بڑا اعلان
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری
-
این ڈی ایم اے کا ممکنہ شدید گرمی کے پیش نظر الرٹ جاری
-
لاہو رکے علاقے ڈیفنس میں 2 سوشل میڈیا سٹارز لڑکیوں کے ساتھ مبینہ زیادتی کا افسوسناک واقعہ
-
راولپنڈی میں زیادتی کا شکار ہونے والی 15 سالہ طالبہ کے ہاں بیٹی کی پیدائش ، پولیس نے ملزم کو گرفتار...
-
ایرانی پیٹرول کی قیمت 280 روپے فی لیٹر مقرر کرنے کا اعلان
-
750روپے کا پرائز بانڈ رکھنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
وزیراعلی نے موٹر سائیکل مالکان کے لیے پیٹرول سبسڈی کی تفصیلات جاری کر دیں
-
پانچ مرلہ کے گھر پر سنگل فیز میٹر لگانے پر پابندی عائد
-
3 دن سے لاپتہ چلڈرن ہسپتال کے ڈاکٹر کی لاش گاڑی سے برآمد، ہسپتال میں خوف و ہراس
-
پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی میں کمی کی کہانی خواجہ سعد رفیق منظرعام پر لے آئے



















































