جمعرات‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2025 

حملے روکنا فلسطینیوں کی ذمے داری ہے،ترجمان اسرائیلی حکومت

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تل ابیب(این این آئی) اسرائیلی حکومت کے ایک ترجمان نے کہاہے کہ حملے روکنا فلسطینیوں کی ذمے داری ہے۔اسرائیل برسرزمین ان کے اقدامات سے اپنا اقدامات کا فیصلہ کرے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں اسرائیلی حکومت کے ترجمان

نے کہاکہ اسرائیل کے راکٹ شکن آئرن ڈوم نظام نے ایک سو سے زیادہ راکٹوں کو ناکارہ بنایا ہے۔اسرائیلی فوج نے رات بھر غزہ میں حماس کے انٹیلی جنس کمپاؤنڈ ، اس کے الاقصیٰ ٹیلی ویڑن کے اسٹوڈیوز سمیت مختلف عمارتوں کو فضائی حملوں میں نشانہ بنایا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر


حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…