جمعہ‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2026 

غزہ کو جنگ کی تباہی سے بچانے کی کوشش کر رہے ہیں، اقوام متحدہ

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

نیویارک(این این آئی)مشرق وسطیٰ کیلئے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی نیکولائے میلاڈینوف نے کہا ہے کہ یو این مصر اور دیگر طاقتوں کیساتھ ملکر غزہ کی پٹی کو جنگ کی تباہی سے بچانے کی کوشش کررہی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ غزہ میں گھس کراسرائیلی فوج کی طرف سے کی گئی کارروائی اور جواب میں فلسطینی مزاحمت کاروں کے راکٹ حملوں کے بعد حالات تیزی کیساتھ  جنگ کی طرف جا رہے ہیں۔

ہم مصر اور دیگر متعلقہ قوتوں کے ساتھ مل کر غزہ کو جنگ کی تباہی سے بچانےکیلئے سرتوڑ کوشش کررہے ہیں۔انہوں نے گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران غزہ میں جاری کشیدگی کو انتہائی خطرناک اور المناک قرار دیا۔ انہوں نے اسرائیل پر غزہ کی پٹی پر فضائی حملے اور فلسطینیوں پر راکٹ حملے روکنے پر زور دیا کہ اور تمام فریقین تحمل کا مظاہرہ کریں۔ تشدد کے نتیجے میں فلسطین میں ایک نئی جنگ بھڑک سکتی ہے۔

موضوعات:



کالم



ونڈر بوائے


یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…