ہفتہ‬‮ ، 26 ستمبر‬‮ 2026 

ترک جنگی طیاروں کی شمالی عراق میں بمباری،14 کرد جنگجو ہلاک

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

استنبول(این این آئی)ترک فوج کی شمالی عراق میں بمباری کے دوران کردستان ورکز پارٹی کے کم سے کم 14 جنگجو ہلاک اور ان کے کئی ٹھکانے تباہ ہوگئے۔علیحدگی پسند کرد جنگجوؤں کے خلاف کارروائی کے دوران ان کے کئی ٹھکانے تباہ کردیے گئے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی تباہ کیا گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترک فوج کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایاگیا کہ شمالی عراق میں کی جانے والی کارروائی میں کم سے کم 14 کرد جنگجوؤں کو ٹھکانے لگا دیا گیا ہے۔بیان میں

کہا گیاہے کہ علیحدگی پسند کرد جنگجوؤں کے خلاف کارروائی کے دوران ان کے کئی ٹھکانے تباہ کردیے گئے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی تباہ کیا گیا ہے۔خیال رہے کہ ترک، امریکا اور یورپی یونین نے کردستان ورکرز پارٹی وک دہشت گرد تنظیم قرار دے رکھا ہے۔ ترکی اس گروپ کے خلاف اپنے ملک کی سرحدوں سے باہر بھی حملے کرتا رہتا ہے۔کردستان ورکرز پارٹی قریبا 3 عشروں سے مشرقی ترکی میں علاحدگی کی جنگ لڑ رہی ہے اوراب تک اس کے کم سے کم 40 ہزار جنگجو مارے جا چکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…