ہفتہ‬‮ ، 26 ستمبر‬‮ 2026 

حکومت سازی کے تعطل کے باوجوداس کا حل ڈھونڈ نکالیں گے، لبنانی صدر

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

بیروت (این این آئی)لبنان کے صدر مشیل عون نے کہا ہے کہ سیاسی تعطل کی برقرار صورت حال کے باوجود نئی حکومت کے قیام کا امکان موجود ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق انہوں نے یہ بھی کہا کہ یونٹی حکومت کی تشکیل کے راستے میں حائل رکاوٹوں کو ختم کر دیا جائے گا۔ حکومتی تشکیل میں کابینہ میں مذہبی گروپوں

کا وزارتوں کی تقسیم اور نمائندگی کا معاملہ اٹکا ہوا ہے۔ یہ امر اہم ہے کہ لبنان میں رواں برس مئی کے پارلیمانی انتخابات کے بعد ابھی تک حکومت کی تشکیل ممکن نہیں ہو سکی ہے۔ نامزد وزیراعظم سعد الحریری نے گزشتہ ماہ نومبر کے اوائل میں یونٹی حکومت کے قیام کا عندیہ دیا تھا لیکن یہ ممکن نہیں ہو سکا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…