ہفتہ‬‮ ، 26 ستمبر‬‮ 2026 

خاشقجی قتل،ترکی کے ہاتھوں ایسی چیز لگ گئی کہ پوری دنیا میں ہنگامہ برپا ہو گیا، امریکہ اور برطانیہ کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئیں

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک)ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے کہاہے کہ سعودی قونصل خانے میں صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے حوالے سے ایک آڈیو ٹیپ جرمنی، امریکا، فرانس، سعودی عرب اور برطانیہ کے حوالے کر دی گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ماسکو میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ترک صدر رجب طیبایردوآن نے بتایاکہ سعودی قونصل خانے

میں صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے حوالے سے ایک آڈیو ٹیپ جرمنی، امریکا، فرانس، سعودی عرب اور برطانیہ کے حوالے کر دی گئی ہے، ترک صدر کا صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھاکہ انہوں نے وہ گفتگو سنی ہے، جو وہاں ہوئی تھی تاہم انہوں نے یہ بھی کہا کہ اس آڈیو ریکارڈنگ کے ساتھ کوئی لکھی ہوئی دستاویز پیش نہیں کی گئیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…