جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

نیوزی لینڈ میں 6.2 شدت کا زلزلہ، کسی جانی ومالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی

datetime 30  اکتوبر‬‮  2018 |

ویلنگٹن (این این آئی)نیوزی لینڈ میں 6.2شدت کا زلزلہ آیا ہے ،زلزلے سے فوری طور پر ہونے والے نقصانات کی تفصیلات سامنے نہیں آسکیں،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی زلزلہ پیما مرکز نے نیوزی لینڈ میں آنے والے زلزلے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ اس کی شدت ریکٹر

اسکیل پر 6 اعشاریہ 2 ریکارڈ کی گئی۔امریکی زلزلہ پیما مرکز کا یہ بھی کہنا تھا کہ زلزلے کا مرکز ویلنگٹن شہر سے 20 کلو میٹر دور جنوب میں تھا،جبکہ یہ زیر زمین 193 کلومیٹر کی گہرائی میں آیا۔زلزلے سے فوری طور پر ہونے والے نقصانات کی تفصیلات سامنے نہیں آسکیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…