اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

2017 میں سزائے موت دینے والے دنیا کے 10 بڑے ممالک کی فہرست جاری،پاکستان کس نمبر پر ہے؟ حیرت انگیز انکشاف

datetime 15  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جنیوا (آ ئی این پی )انسانی حقوق کے عالمی ادارے ایمنسٹی انٹرنیشنل نے دنیا کے170 ممالک میں سزائے موت ختم کیے جانے کے اقوام متحدہ کے دعوے کو مسترد کردیا، حالیہ اعداد و شمار کے مطابق سال 2017 میں سزائے موت دینے والے دنیا کے 10 بڑے ممالک میں پاکستان پانچویں اور امریکا آٹھویں نمبر پررہا ۔تفصیلات کے مطا بق ایمنسٹینے بتا یا ہے کہ دنیا کے صرف 142 ممالک میں یا تو سزائے موت پر عارضی پابندی ہے یا اس کا مکمل خاتمہ کردیا گیا ہے، حالیہ اعداد و شمار کے مطابق سال 2017 میں سزائے موت دینے والے

دنیا کے 10 بڑے ممالک میں پاکستان پانچویں اور امریکا آٹھویں نمبر پررہا ۔پاکستان میں یہ تعداد ساٹھ سے زائد رہی جبکہ دنیا میں سب سے زیادہ سزائے موت دینے والے ممالک میں چین پہلے،ایران دوسرے اور سعودی عرب تیسرے نمبر پررہا۔ایمنسٹی کے مطابق دنیا کے106 ممالک میں سزائے موت پر قانونی طور پر مکمل پابندی ہے،7 ممالک ایسے ہیں جہاں انتہائی غیر معمولی حالات میں سزائے موت دینے کی اجازت ہے جبکہ 29ممالک ایسے ہیں جہاں قانونی طور پر سزا موجود ہے لیکن 10سال میں ایک بھی ایسی سزا نہیں دی گئی ۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…