اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

اقوام متحدہ یمنی ریال کو بچانے میں مدد فراہم کرے، سعودی عرب

datetime 7  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض(انٹرنیشنل ڈیسک)سعودی عرب نے اقوام متحدہ اور عالمی اداروں سے اپیل ہے کہ وہ یمن کے مرکزی بنک کی عملی اورمالی مدد کریں تاکہ یمن کی کرنسی ریال کو زوال سے بچایا جاسکے۔عرب ٹی وی کے مطابق خادم الحرمین الشریفین کے یمن میں سفیر اور ریلیف مرکز کے سپروائزر محمد بن سعید آل جابرنے اقوام متحدہ پر یمن کے مرکزی بنک کی مالی مدد پر زور دیا ۔ ان کا کہنا تھاکہ یمن کے ریال کو گراوٹ سے بچانے کے لیے اقوام متحدہ

اور پوری عالمی برادری کو مدد فراہم کرنا ہوگی۔انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ اور امداد دینے والے ممالک کی طرف سے یمن کے مرکزی بنک میں زیادہ سے زیادہ رقوم منتقل کرکے یمنی ریال کو بچایا جاسکتا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ یمن میں سعودی عرب کا قائم کردہ سپورٹ سینٹر یمنی حکومت اور عالمی برادری کے ساتھ رابطے میں ہے۔آل جابر کا کہنا تھا کہ انہوں نے اقوام متحدہ کے انسانی امور کے رابطہ مرکز کو یمن کی کرنسی کے بارے میں آگاہ کیا اور عالمی ادارے سے معاونت کی اپیل کی ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…