جمعرات‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2025 

چین کا قومی دن ، بیجنگ میں رنگا رنگ تقریبات شروع،چینی حکومت ہر سال اپنے شہریوں کو قومی دن کی خوشی میں کتنے دن کی چھٹیاں دیتی ہے؟ حیرت انگیز انکشاف

datetime 30  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ (آئی این پی/شِنہوا)چین کے قومی دن کے موقع پر بیجنگ میں رنگا رنگ تقریبات کا سلسلہ جاری ہے ، نیشنل ڈے کی آمد پر بیجنگ کو دلہن کی طرح سجایا گیا ہے ،تیان من سکوائر میں پھولوں کی بڑی ٹوکری شہریوں کی توجہ کا مرکز بن گئی۔چین میں نیشنل ڈے کی تقریبات کا آغاز گذشتہ روز ہوا ہے ،

اس موقع پر چینی حکومت نے سات روزہ چھٹیوں کا اعلان بھی کر کھا ہے ، یاد رہے کہ ۔یکم اکتوبر 1949 کو اسی مقام پر ماؤزے تنگ نے چین کے قیام کا اعلان کیا تھا۔دریں اثناء چین کے قومی دن کے موقع پر پاکستانی سیاسی جماعتوں کی طرف سے مبارکباد کا سلسلہ جاری ہے ،چینی نیشنل ڈے پر چینی سفارت خانے میں پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا ، پیپلز پارٹی کے رہنما اورسابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے خصوصی شرکت کی ،چینی قومی دن پر مبارکبار پیش کرتے ہوئے سید یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ چین نے حالیہ برسوں میں غیر معمولی سماجی اور اقتصادی ترقی کی ہے۔چین دوسری بڑی معیشت بنتی جا رہی ہے ، عالمی سطح پر چینی کی مقبولیت اور اقتصادی عروج پر پاکستانی قوم شادمان ہیں۔اس موقع پاکستان کے وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے بھی اپنے تہنیتی پیغامات میں کہا ہے کہ چین پاکستان دوستی ایک مثال بن چکی ہے چین پوری دنیا کیلئے ایک اہم ماڈل بن چکا ہے ، اس کا کریڈٹ چینی قیادت کو جاتا ہے ، علاوہ ازیں چین کے قومی دن کے موقع پر پاکستان کے دیگر رہنماؤں نے بھی چین کو مبارکباد پیش کی۔ چین کے قومی دن کے موقع پر بیجنگ میں رنگا رنگ تقریبات کا سلسلہ جاری ہے ، نیشنل ڈے کی آمد پر بیجنگ کو دلہن کی طرح سجایا گیا ہے ،تیان من سکوائر میں پھولوں کی بڑی ٹوکری شہریوں کی توجہ کا مرکز بن گئی۔چین میں نیشنل ڈے کی تقریبات کا آغاز گذشتہ روز ہوا ہے ، اس موقع پر چینی حکومت نے سات روزہ چھٹیوں کا اعلان بھی کر کھا ہے

موضوعات:



کالم



1984ء


یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…