اتوار‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پاکستان کو مطلوب اہم شخص کومکہ مکرمہ میں گرفتارکرلیاگیا، مطوب شخص کی تمام معلومات مہیا کردی گئیں،پاکستان نے گرفتاری کا مطالبہ کیاتھا،سعودی پولیس

datetime 28  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مکہ مکرمہ(آئی این پی )مکہ مکرمہ کی پولیس نے پاکستان کو مطلوب شخص کو گرفتار کر لیا ہے، سعودی وزارت داخلہ نے پولیس کو مطلوب پاکستانی کے حوالے سے تمام معلومات مہیا کردیں، گرفتار شخص کو پبلک پراسیکیوشن کی تحویل میں دیدیا گیا ہے جلد ہی اسے ملک بدر کر دیا جائے گا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مکہ مکرمہ پولیس نے سیکیورٹی کو عالمی سطح پر مطلوب پاکستانی شہری کو گرفتار کرلیا۔ پاکستان نے اس کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیاتھا۔ وہ مملکت میں مقیم تھا اور 2ماہ سے

ایک شہر سے دوسرے شہر آجارہا تھا۔ موبائل نمبر تبدیل کرلیتا تھا۔ احتیاطی تدبیر کے طور پر سفر میں زیادہ رہنے لگا تھا۔ سعودی وزارت داخلہ نے پولیس کو مطلوب پاکستانی کے حوالے سے تمام معلومات مہیا کردی تھیں۔ مکہ مکرمہ پولیس نے انتھک جدوجہد کرکے اسے العزیزیہ محلے سے گرفتار کرلیا۔ پبلک پراسیکیوشن کی تحویل میں دیدیا۔ جلد ہی اسے مملکت سے بیدخل کردیا جائیگا۔ پتہ چلا ہے کہ وہ دمام میں کام کررہا تھا۔ ریاض منتقل ہوگیا تھا۔ ٹرک ڈرائیور ہے ۔ کسی بھی شہر میں 2ماہ سے زیادہ نہیں رکتا۔

موضوعات:



کالم



70برے لوگ


ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…