ہفتہ‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2025 

پاکستانی شہری نے گورووں کو ان کے ہی دیس میں چونا لگادیا،برطانیہ کی تاریخ کا سب سے بڑا بینک فراڈ،پورے ملک میں کھلبلی مچ گئی،سنسنی خیز انکشافات

datetime 27  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (این این آئی)برطانیہ کی تاریخ میں سب سے بڑے سائبر فراڈ کیس کے مجرم پاکستانی نژاد برطانوی شہری فیضان چوہدری عرف فزی کی تصاویر سوشل میڈیا کے ذریعے منظر عام پر آگئیں۔مجرم فیضان چوہدری شیر پالنے کے ساتھ ساتھ سونے کے زیورات، رولکس گھڑیوں اور لگڑری گاڑیوں کا شوقین تھا۔مجرم کی لاہور میں عالیشان ولا سمیت لندن اور دبئی میں بھی جائیداد ہیں اور وہ سوشل میڈیا پر اپنی دولت کا خوب دکھاوا کرتا تھا۔گلاسگو سے تعلق رکھنے والا

فیضان چوہدری فون پر ایک سے زائد زبانوں میں لہجہ بدل کر بینک صارفین کو اپنے جال میں اتارتا تھا۔فیضان چوہدری نے برطانیہ کے دو بڑے بینکوں لوئس اور آر بی ایس کے 750 کھاتے داروں سے دھوکہ دہی سے بینک ٹرانسفر کے ذریعے ڈھائی سال کے عرصے میں 11 کروڑ 30 لاکھ پاونڈ کی رقم ہتھیائی۔برطانوی میڈیا کے مطابق اپنے عروج کے دور میں یہ سائبر کرائم گینگ ہر ہفتے 20 لاکھ پاونڈز ہتھیا لیتا تھا ٗبرطانوی شہری کو جرم ثابت ہونے پر 11 سال قید کی سزا سنائی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…