اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

روس نے تاریخ کی سب سے بڑی فوجی مشقوں کا اعلان کر دیا کتنے لاکھ فوجی اور کتنے ہزار طیارے اور بحری بیڑے حصہ لینگے تعداد اتنی کہ جان کر یورپ اور امریکہ کی بھی ہوائیاں اڑ جائینگی

datetime 29  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)روس نے تاریخ کی سب سے بڑی فوجی مشقوں کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کےمطابق روس کے وزیر دفاع سرگئی شوئگو نےروس کی تاریخ کی سب سے بڑی فوجی مشقوں کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ روسی افواج اگلے ماہ چین اور منگول آرمیز کے ساتھ مل کر مشترکہ ملڑی ڈرلز کریں گے جسے ووسٹوک 2018 کا نام دیا گیا ہے۔روسی وزیر دفاع نے بتایا کہ ان مشقوں میں

تین لاکھ فوجیوں کے علاوہ ایک ہزار جنگی طیارے، روس کے دو بحری بیڑے اور اس کے تمام ہوائی جہاز بھی شریک ہوں گے۔روس کے وزیر دفاع سرگئی شوئگو نے میڈیا نمائندوں کو بتایا کہ جنگی مشقیں 1981 میں ہونے والی زپاڈ 81 مشقوں کے بعد سب سے بڑی مشقیں ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ کچھ چیزوں میں یہ مشقیں زپاڈ 81 جیسی ہی ہوں گی لیکن ان مشقوں کا پیمانہ بڑا ہو گا۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…