پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

پرچم کشائی کی تقریب کے دوران بھارتی جھنڈا زمین پر آگرا

datetime 16  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی/سرینگر (انٹرنیشنل ڈیسک)بھارت کے یوم آزادی پر حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کو پرچم کشائی کے وقت شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق نئی دہلی میں حکمراں جماعت بی جے پی کے ہیڈ کوارٹر میں پارٹی کے سربراہ امیت شاہ کے ہاتھوں سے بھارتی جھنڈا اس وقت زمین پر گر گیا جب وہ اسے لہرا رہے تھے ۔بی جے پی کے صدر امیت شاہ نے جھنڈا لہرانے کی کوشش کی تو ترنگا فضاء میں جانے کے بجائے زمین پر آگرا۔دوسری جانب مقبوضہ کشمیر میں بھارتی

حکومت اور اسکی مقامی انتظامیہ کو اس وقت شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا جب سونہ وار کرکٹ اسٹیڈیم سرینگر میں منعقدہ یوم آزادی کی سرکاری تقریب کے دوران آڈیو سسٹم میں خرابی کی وجہ سے خلل پڑا ۔گورنر این این و و ہرا کی زیر صدارت سرکاری تقریب کے دوران ایک کلچرل پروگرام میں آڈیو سسٹم فنی خرابی کی وجہ سے کام چھوڑ دیا۔قابض انتظامیہ نے یوم آزادی کی تقریب کے دوران آڈیو سسٹم میں خلل کی تحقیقات کا حکم دیا ہے اور کلچرل اکیڈمی کے حکام پر اسکی ذمہ داری عائد کی جارہی ہے ۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…