ایک ہفتے کے دوران اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی،ڈالر مجموعی طورپر روپے کے مقابلے میں کتنا مہنگا ہوا؟ حیرت انگیز انکشاف
کراچی (این این آئی)ایک ہفتے کے دوران اسٹاک مارکیٹ میں 962 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جبکہ روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت 36 پیسے بڑھ گئی۔ایک ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اوسط یومیہ کاروباری حجم ایک سال کی بلند ترین سطح 22 کروڑ 30 لاکھ رہا، ہفتے کی بنیاد پر کاروباری حجم میں… Continue 23reading ایک ہفتے کے دوران اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی،ڈالر مجموعی طورپر روپے کے مقابلے میں کتنا مہنگا ہوا؟ حیرت انگیز انکشاف











































