پنجاب حکومت نے چھوٹے دکانداروں پر عائد سالانہ آمدن فیس ختم کردی
لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں کاروبار کرنے والے چھوٹے دکانداروں پر عائد سالانہ آمدن فیس ختم کردی ہے۔ جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا اس سہولت سے دو لاکھ چھوٹے دکاندار مستفید ہونگے۔











































