ملک کے 10 بینکوں نے پی سی آر ایل قائم کرنے کیلئے سمجھوتے پر دستخط کردئیے،معاہدے کی تفصیلات بھی سامنے آگئیں
کراچی( آن لائن ) ملک کے 10 بینکوں نے پاکستان کارپوریٹ ری انسٹرکچرنگ کمپنی لمیٹڈ (پی سی آر ایل) قائم کرنے کے لیے سمجھوتے پر دستخط کردیے۔کارپوریٹ ری انسٹرکچرنگ کمپنیز ایکٹ 2016 کے تحت ابتدائی طور پر 50 کروڑ روپے کی ادائیگی سے کارپوریٹ اسٹرکچرنگ کمپنی (سی آر سی) قائم کرنے کا فیصلہ کیا جو… Continue 23reading ملک کے 10 بینکوں نے پی سی آر ایل قائم کرنے کیلئے سمجھوتے پر دستخط کردئیے،معاہدے کی تفصیلات بھی سامنے آگئیں











































