تجارتی خسارے کو کیسے قابو میں کیا جا سکتا ہے ؟ حکومت کو مشورہ دیدیا گیا
لاہور( این این آئی)پاکستان انڈسٹریل اینڈ ٹریڈرز ایسوسی ایشنز فرنٹ (پیاف) نے صنعتی مقاصد کیلئے گیس کی قیمتوں میں31فیصد تک اضافہ کے فیصلے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ گیس کی قیمتوں میںاضافے سے صنعتی شعبہ متاثر ہوگا،پانچ برآمدی شعبوں کے لئے زیرو ریٹڈ ختم ہونے، ڈالر کی اونچی اڑان اور بجلی… Continue 23reading تجارتی خسارے کو کیسے قابو میں کیا جا سکتا ہے ؟ حکومت کو مشورہ دیدیا گیا