40ہزار روپے والے پرائز بانڈز کی فروخت روکنے کا حکم ، سٹیٹ بینک کی جانب سے تمام بینکوں کو اہم ہدایات جاری
کراچی(این این آئی)اسٹیٹ بینک نے تجارتی بینکوں کو 40ہزارروپے مالیت کے غیر رجسٹرڈ پرانے انعامی بانڈز کیفوری طور پر فروخت روکنے کے احکام جاری کردیئے ہیں۔اسٹیٹ بینک کے کرنسی مینجمنٹ ڈپارٹمنٹ کی جانب سے تمام بینکوں کے صدور کو بھیجے گئے خط میں کہاگیا ہے کہ40ہزار کے پرانے انعامی بانڈز 31 مارچ 2020 کے بعد… Continue 23reading 40ہزار روپے والے پرائز بانڈز کی فروخت روکنے کا حکم ، سٹیٹ بینک کی جانب سے تمام بینکوں کو اہم ہدایات جاری