ایف بی آر نے 19قیمتی گاڑیاں قبضے میں لے لیں کسی دوسرے شخص کے نام پر رجسٹرڈ ہونے کا انکشاف
کراچی(این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)کے بے نامی زون نے کراچی میں 19قیمتی گاڑیاں قبضے میں لے لی ہیں۔گاڑیوں میں 2 بی ایم ڈبلیو اور 2 مرسٹیز بینز سیمت 19 گاڑیاں شامل ہیں۔تحقیقات کے دوران گاڑیاں کسی دوسرے شخص کے نام پر رجسٹرڈ ہونے کا انکشاف ہوا ہے جبکہ ملازمین کے نام پر… Continue 23reading ایف بی آر نے 19قیمتی گاڑیاں قبضے میں لے لیں کسی دوسرے شخص کے نام پر رجسٹرڈ ہونے کا انکشاف



































