پیر‬‮ ، 17 فروری‬‮ 2025 

سنگین الزامات ثابت پی آئی اے نے 178 ملازمین کو فارغ کردیا

datetime 8  ستمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن(پی آئی اے)میں ناپسندیدہ ملازمین کے خلاف زیرالتوا انکوائریوں کو حتمی منطقی انجام تک پہنچانے کے عمل میں تیزی آگئی ہے،مختلف الزامات کے باعث گزشتہ تین ماہ میں 177ملازمین کو نوکری سے فارغ کردیا گیا ہے۔ ترجمان پی آئی اے نے برطرفیوں کی تصدیق کی ہے۔ اس کے علاوہ گزشتہ تین ماہ یعنی جون،

جولائی اور اگست میں جو 177ملازمین نوکری سے فارغ کیے گئے ان پر جو الزامات تھے ان میں جعلی ڈگریاں جمع کروانے، ناجائز غیر حاضری، ادارے کی پراپرٹی کو نقصان پہنچانا، کسٹمر سے رشوت لینا، اسمگلنگ اور شراب نوشی شامل تھے۔ اس حوالے سے ترجمان پی آئی اے  نے مذکورہ برطرفیوں کی تصدیق کی ہے۔

موضوعات:



کالم



ایک بار پھر ازبکستان میں


تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…