پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں اضافہ
اسلام آباد، کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی)کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت میں 19پیسے اضافہ ہوا، سٹیٹ بینک کے ٹوئٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ ہفتے کے اختتام پر انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 160.13روپے پر بند ہوا جبکہ آج کاروبار کے اختتام پر ڈالر… Continue 23reading پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں اضافہ



































