سوزوکی آلٹو اب صرف 19 ہزار ماہانہ پر، مگر کیسے؟
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سوزوکی موٹرز نے پاکستان میں آلٹو کار کے خریداروں کے لیے ایک نیا اور پرکشش پیکج متعارف کرایا ہے، جس کے تحت صارفین اپنی پرانی گاڑی ایکسچینج کرکے صرف 18 ہزار 999 روپے ماہانہ قسط ادا کر کے نئی آلٹو حاصل کرسکتے ہیں۔یہ منصوبہ سوزوکی اور ایچ بی ایل کے اشتراک سے… Continue 23reading سوزوکی آلٹو اب صرف 19 ہزار ماہانہ پر، مگر کیسے؟








































