رمضان المبارک سے پہلے اچانک ٹماٹر کی قیمتوں کو پر لگ گئے،فی کلو قیمت میں بڑا اضافہ
فیصل آباد(آن لائن)رمضان المبارک سے پہلے اچانک ٹماٹر کی قیمتوں کو پر لگ گئے اور ٹماٹر تقریبا 8روپے فی کلو مہنگا کر دیا گیا۔رمضان شروع ہونے سے قبل ہی آلو اور پیاز کی قیمتیں بھی بڑھنے لگیں جبکہ گھی چینی، دال ماش اور انڈوں کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہونے لگا ہے۔ ذرائع کے مطابق… Continue 23reading رمضان المبارک سے پہلے اچانک ٹماٹر کی قیمتوں کو پر لگ گئے،فی کلو قیمت میں بڑا اضافہ

































